Jamat e Islami

جماعت اسلامی واہ کینٹ

جماعت اسلامی واہ کینٹ خدمت کی سیاست کا نام

March 03, 2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر مسجد حرا شادمان ٹاؤن میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی،

امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم نے نماز جنازہ پڑھائی، ضلعی و مقامی ذمہ داران اور کارکنان کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد جنازہ میں شریک تھی۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے۔ آمین
 
شیئر کریں: Facebook Twitter WhatsApp