Jamat e Islami

جماعت اسلامی واہ کینٹ

جماعت اسلامی واہ کینٹ خدمت کی سیاست کا نام

March 03, 2026

جماعت اسلامی پی پی 13 کے وفد کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر سربراہ تحریک نفاذ جعفریہ پاکستان علامہ آغاسید حسین مقدسی صاحب سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں

جماعت اسلامی پی پی 13 کے وفد کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر سربراہ تحریک نفاذ جعفریہ پاکستان علامہ آغاسید حسین مقدسی صاحب سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں
واہ کینٹ- جماعت اسلامی پی پی 13 کے وفد کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی شہادت پر سربراہ تحریک نفاذ جعفریہ پاکستان علامہ آغاسید حسین مقدسی صاحب سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں
وفد میں امیر زون منصور احمد، راجہ حبیب الرحمٰن صدر سیاسی کمیٹی، قیم زون امتیاز احمد، نعیم اشرف نائب صدر پاکستان بزنس فورم ضلع راولپنڈی، نعیم کیانی، فیصل کیانی، رضوان اسلم مرزا, عتیق الرحمن، عبدالرحمن بن قاسم شریک ہیں.
 
شیئر کریں: Facebook Twitter WhatsApp