March 09, 2026
مولانا غلام سرور نیورسٹی فیز ٹو میں دعوت افطار سے خطاب کررہے ہیں۔
درس قرآن و دعوت افطار
واہ کینٹ(نیو سٹی فیزـ2)ـ جماعت اسلامی وارڈ-4 کے زیر اہتمام بلاک-B میں درس قرآن و دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا.
مولانا غلام سرور صاحب نے شرکاء سے خطاب کیا
Tags:
New city phase 2
aftar