Jamat e Islami Wah Cantt

March 09, 2026

شمس الرحمن سواتی گلستان کالونی میں دعوت افطار میں خطاب کررہے ہیں

شمس الرحمن سواتی گلستان کالونی میں دعوت افطار میں خطاب کررہے ہیں

واہ کینٹ(گلستان کالونی)ـ صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان شمس الرحمن سواتی جماعت اسلامی وارڈ-1 کے زیر اہتمام گلستان کالونی میں منعقدہ درس قرآن و دعوت افطار کے پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں.

ارکان و کارکنان اور اہل محلہ کی بڑی تعداد میں شرکت