جماعت اسلامی واہ کینٹ

March 09, 2026

ایران یکجہتی مارچ راولپنڈی میں واہ کینٹ جماعت اسلامی کی شرکت

ایران یکجہتی مارچ راولپنڈی میں واہ کینٹ جماعت اسلامی کی شرکت

راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم کی زیر قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر امریکہ و اسرائیل کی طرف سے ایران پر کھلی جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف "احتجاجی مظاہرہ" کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی, قایم مقام امیر زون PP-13 راجہ حبیب الرحمن، قیم زون امتیاز احمد و دیگر زمہ داران سمیت کارکنان کی کثیر تعدادکی شرکت۔

ٹیگز: Iran Israel Iran solidarity march
شیئر کریں: Facebook Twitter WhatsApp