March 07, 2026
خالد حسین بخاری صاحب نے وارڈ 9 کے افطار پروگرام میں درس قران دیا۔
کشمیر کالونی میں دعوت افطار میں صدر تحریک مخنت کی شرکت
درس قرآن و دعوت افطار
واہ کینٹ- جماعت اسلامی وارڈ 9 کے زیر اہتمام کشمیر کالونی میں ظفر محمود صاحب کے رہائش گاہ پر منعقدہ درس قرآن و دعوت افطار سے صدر تحریک محنت پاکستان سید خالد حسین بخاری صاحب خطاب کر رہے ہیں.
اہل محلہ کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ٹیگز:
kashmir colony wah cantt
UC 9
Ward 9