May 19, 2026
الخدمت فری میڈیکل کیمپ
جماعت اسلامی وارڈ 3 کی جانب سے اہلیان علاقہ کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
مورخہ 15 مئی 2026 کو جماعت اسلامی واہ کینٹ کے تعاون سے جماعت اسلامی وارڈ 3 نے اہلیان علاقہ کے لیے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے علاقے کی کثیر تعداد نے فائیدہ اٹھایا۔ 182 مریضون کا طبی معائنہ کیا گیا اور ضرورت کے مطابق مفت ادویات بھی دی گئیں اور میڈیکل ٹیسٹ بھی کئے گئے۔ امید ہے اس طرح کی مزید سرگمیوں سے جہاں جماعت اسلمی کے حوالے سے لوگوں کو پیغام پہنچے گا وہان اہل علاقہ مستفید بھی ہوں گے۔
ٹیگز:
جماعت اسلامی واہ کینٹ، جماعت اسلامی وارڈ 3، الخدمت فری میڈیکل کیمپ،