Jamat e Islami Wah Cantt

March 15, 2026

امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم ایک بڑے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم ایک بڑے اجتماع سے خطاب کررہے ہیں

واہ کینٹ (واہ ماڈل ٹاؤن)- امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم غ زہ ، ایران ، کشمیر اور دنیا بھرکے مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کےلیے جماعت اسلامی وارڈ 06 کے زیر اہتمام "دعوتِ افطار" کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔

اس موقع پر امیر زون منصور احمد، قیم زون امتیاز احمد صاحب و دیگر زمہ داران بھی موجود ہیں.

 

 

 

 

Tags: Ward 6 jamat e islami