Thu
07
May
اجتماع برائے اہل خانہ - Ijtima for family members
Thursday, May 07, 2026
Live on Social Media
ملک و بیرون ملک مقیم جماعت اسلامی کےکارکنان و احباب کےلیے
آن لائن اجتماع اہل خانہ
🗓️ 7 مئی بروز جمعرات | رات 9 بجے
اپنی فیملی کے ہمراہ جماعت اسلامی پاکستان کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خطاب براہ راست سنیں۔